کتاب: ریاضی۔
مشق: 1۔ 
سوال: دو درجی مساوات کی تعریف لکھیں?
جواب: ایسی مساوات جس میں متغیر کا قوت نمائ زیادہ سے زیادہ 2 ہو دو درجی مساوات کہلاتی ہے۔ 
سوال: دو درجی مساوات کی معیاری شکل لکھیں? 
جواب: ax2+bx+c=0. 
سوال: ایک درجی مساوات کی تعریف? 
جواب: ایسی مساوات جس میں متغیر کا قوت نمائ زیادہ سے زیادہ 1 ہو ایک درجی مساوات کہلاتی ہے۔ 
سوال: ایک درجی مساوات کی معیاری شکل لکھیں? 
جواب: ax+bx=0.
سوال: دو درجی مساوات کو حل کرنے کے کتنئے طریقے ہیں? 
جواب: بذرعیہ اجزاہ ضربی اور بذرعیہ تکمیل مربع۔	 
سوال: دو درجی کولیہ لکھیں? 
جواب: دو درجی مساوات کی معیاری شکل  ax2+bx+c=0  جہاں a not =0 ہے۔ 
سوال: قوت نمائی مساوات کیا ہے۔ 
جواب: ایسی مساوات جو a power x کی شکل میں ہو قوت نمائی مساوات کہلاتی ہے۔ جہاں a ایک مستقل ہے اور x کوئی متغیر ہے۔ 
سوال: جزری مساوات کیا ہے? 
جواب: ایسی مساوات جس کا متغیر مجزور میں ہو جزری مساوات کہلاتی ہے۔  مثال کے طور پر under rood x=5. 
سوال: صفر جزوی خاصیت کیا ہے? 
جواب:  اگر P  multiply  Q = 0  ہو تب  p = 0, Q=0 or p multiply Q =0   ہو گا۔ 
سوال: معقوس مساوات کیا ہے۔ 
جواب: ایک متغیر والی الجبری  مساوات کا حل تبدیل نہیں ہوتا اگر ہم نامعلوم x کو اس کے معقوس سے بدل دیں تو ایسی مساوات معقوس مساوات کہلاتی ہے۔ 
 ختم شدہ۔ 